گوجرخان کے تاجروں کالاک ڈاؤن میں توسیع کیخلاف احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان

گوجر خان:انجمن تاجران تاجر اتحاد گروپ کے مطابق لاک ڈاؤن میں توسیع کے خلاف تاجر برادری میں سخت تشویش پائی جاتی ہے۔کاروباری معاملات پہلے ہی حکومت کی پالیسیوں کے باعث مشکلات کا شکار ہیں ۔ حکومت ریلیف دینے کی بجائے تاجروں کو انتہائی اقدام پر مجبور کر رہی ہے ۔

صدر مرزا وقاص اکبر نے کہا ہے کہ گوجرخان کے تاجر لاک ڈاؤن میں توسیع کے خلاف جمعرات 2 ستمبر سہ پہر تین بجے کٹڑا لکڑی سے اسسٹنٹ کمشنر دفتر تک پر امن احتجاجی ریلی نکالی جائے گی انہوں نے شہر کے تمام تاجروں سے شرکت کی اپیل کی ہے۔

(18)

گوجرخان کے تاجروں کالاک ڈاؤن میں توسیع کیخلاف احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>