ٹریفک وارڈن محمد شفقات صدیق شہید کی آبائی گاؤں بھلوٹ  میں سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

گوجر خان :ٹریفک وارڈن محمد شفقات صدیق شہید کی انکے آبا ئی گاؤں بھلوٹ گوجرخان میں سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کر دی گئی، شہید کے آبائی علاقہ میں نماز جنازہ میں سی پی او محمد احسن یونس، ایس ایس پی آپریشنز سمیت دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

سی پی او محمد احسن یونس نے شہید کی لحدپر پھولوں کی چادر چڑھائی اورشہید کی درجات بلندی کے لیے دعا کی،ٹریفک وارڈن محمد شفقات صدیق فرض کی ادائیگی کے دوران گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوئے تھے جو ڈی ایچ کیوہسپتال میں جام شہادت نوش فرماگئے۔

(30)

ٹریفک وارڈن محمد شفقات صدیق شہید کی آبائی گاؤں بھلوٹ میں سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>