اسلام آباد:اڈیالہ جیل میں برطانوی قیدی پر تشدد اور کان کاٹے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی کمیشن نے اڈیالہ جیل میں برطانوی شہری پرحملے کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات سے رپورٹ طلب کرلی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سزا یافتہ مجرموں نے موبائل فون رکھنے کی شکایت لگانے پر برطانوی قیدی پر تشدد کیا گیا۔

(171)

اڈیالہ جیل میں برطانوی قیدی پر تشدد،کان کاٹے جانے کا انکشاف

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>