پندکاری:ممتاز پوٹھواری شعر خوان حاجی غلام رسول عباسی اور شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابرنے پندکاری کی ہردلعزیز شخصیت پاپو راجہ ارشاد مرحوم کی رہایشگاہ پر جا کر ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کی دعا کی ہے انہوں نے پاپو ارشاد مرحوم کے بھائی راجہ شاہنواز خان آف بری یوکے سے ملاقات کی اور راجہ ظفر سمیت تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے بلند درجات کی دعا کی اس موقع پر راجہ محمود ناز،راجہ عنصر محمود اور دیگر احباب بھی موجود تھے
(137)