بیجنگ:چینی حکومت نے کورونا وائرس کے دوران اپنے شہریوں کے لیے’وائرس پاسپورٹ‘ متعارف کرادیا ہے۔

یہ پاسپورٹ ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے طرز پر تیار کیا گیا ہے جس میں مسافر کے کورونا ٹیسٹ، ویکسی نیشن اور ضروری طبی معلومات درج ہیں ۔

چین میں بیرون ملک سے داخل ہونے یا باہر جانے کے لیے وائرس پاسپورٹ دکھانا ہوگا تاہم ابھی یہ لازمی نہیں اور صرف چینی شہریوں پر لاگو ہوگا البتہ جلد اس سسٹم کو لازمی اور غیر ملکی مسافروں پر بھی لاگو کیا جائے گا۔

یہ دنیا کا پہلا وائرس پاسپورٹ ہوگا۔

(94)

چین نے دنیا کا پہلا ’وائرس پاسپورٹ‘ متعارف کرادیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>