کہوٹہ پنڈی روڈ پر بس اور سوزوکی میں خوفناک تصادم،1جاں بحق،12 زخمی

کہوٹہ :کہوٹہ پنڈی روڈ پر بس اور سوزوکی میں خوفناک تصادم کے باعث سوزوکی ڈرائیور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق 12 افراد زخمی زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں ریفر کر دیا گیا۔تفصیل کے مطابق کہوٹہ کے علاقہ پنیالی میں ہونے والی حولناک ٹریفک حادثہ میں سوزوکی ڈرائیور کامران ولد محمد صابر ساکن مانسہرہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گیا جبکہ بس سوار 12 افراد زخمی ہوئے،جانبحق ہونے والے سوزوکی ڈرائیور کی میت ورثاء کے حوالے جبکہ زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(139)

کہوٹہ پنڈی روڈ پر بس اور سوزوکی میں خوفناک تصادم،1جاں بحق،12 زخمی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>