پنجیڑہ: ممتاز پوٹھواری شاعر اور سجادہ نشین دربار عالیہ سیاہ شریف سائیں ظفر غمیگن کے بھانجے ، سردار احتشام ڈپٹی کے بہنوئی اور سردار عتیق کے والد محترم سائیں واجد صاحب انتقال کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون ان کے انتقال پر کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت انجمن کے بانی ماسٹر سید نسیم کوکب،راجہ حفیظ بابر،شوکت محمود برقی،سید منظور رامش سمیت تمام ٹیم نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کی دعا کی ہے
(153)