ہمارے بھائی اور ایڈمن کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت سردار غلام رسول آف درہ شیر تتہ پانی کے والد محترم سردار امیر اکبر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے محفل میلادﷺ کا انعقاد،ممتاز عالم دین قاری ارشد صاحب نے ایصال ثواب کی اہمیت کلمہ شریف اور درودپاک کئ فضیلت پر روشنی ڈالی جب کہ قاری کریم صاحب نے بارگاہ رسالت مابﷺ میں ہدیہ نعت پیش کی اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کریں امین
(54)