گوجرخان :گوجرخان پولیس کی اہم کارروائی، آتش بازی کا سامان سمگل کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔
بھاری مقدار میں سامان آتش بازی برآمد، ملزم محمد ارشد سے پھول جھڑی 8580، جہازچرخی 51840، گولہ سٹک 2160، ہوائیاں 7500، شوٹرکیک 120 اور انار 360 برآمد ہوئے۔
دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ وہ سامان آتش بازی کے پی کے سے لا کر گوجرخان کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتا تھا۔
(0)