کوٹلی:ممتاز کشمیری رہنما مقبول بٹ کی برسی پر پہلی مرتبہ آزاد کشمیر بھر میں سرکاری چھٹی کے ساتھ اس دن کو تجدید عہد کے طور پر منایا گیا،میرپور کوٹلی،راولاکوٹ،باغ،مظفر آباد،باغ ہجیرہ،ڈڈیال سمیت کونے کونے میں مظاہروں اور شہید مقبول بٹ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ تقسیم کشمیر کی کسی بھی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دین گے
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے مقبول بٹ اور افضل گورو کی جہدوجہد آزادی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبی ان کی قربانی نے ہمارے لیئے روشنی مثال قائم کی ہے
نیشنل زون کے زیر اہتمام جے کے ایل ایف اور ایس ایل ایف ہجیرہ کی ریلی، شرکاء ریلی باباقوم کو خراجِ تحسن پیش کیا
(31)