روات:پیرودھائی پولیس کی کارروائی،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ 10موٹرسائیکل اور موٹر سائیکل کے سپیئرپارٹس برآمد۔
ملزم کی شناخت شاہ جہان کے نام سے ہوئی،ایس پی راول فیصل سلیم کی پیرودھائی پولیس کو شاباش،گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔
(0)