واردات کے دوران ملزم اپنے ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک

راولپنڈی:تھانہ وارث خان کے علاقے میں واردات کے دوران ایک ملزم اپنے ساتھی کی چلائی گئی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

پولیس کو حامد اشرف نے بتایا کہ بے نظیر ہسپتال کے نزدیک پل کے نیچے سے گزر رہا تھاکہ اس دوران 2لڑکے موٹر سائیکل پر آئے اور مجھے ر وک لیا۔

اس دوران ہم آپس میں گتھم گتھا ہوگئے ۔اسی اثنا میںدوسرے لڑکے نے مجھ پرفائر کیاجو اسکے اپنے ساتھی کو لگ گیا ۔

(0)

واردات کے دوران ملزم اپنے ساتھی کی گولی لگنے سے ہلاک

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>