راولپنڈی:تھانہ روات کے علاقہ میں پولیس ٹریننگ سکول روات کےگردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا ۔
آپریشن میں مقامی پولیس اورقانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے اہل کاروں نے شرکت کی۔
اس دوران 15 گھروں ،10د کانوں اور 65 افراد کے کوائف چیک کئے گئے۔
(0)
please subscribe our official youtube channel https://youtube.com/c/KashmirPothwarAdabiSangat.✸ | our facebook page:https://www.facebook.com/KashmirPothwarAdabiSangat |
کشمیر اور پوٹھوار کی تازہ ترین سماجی،علاقائی اور ثقافتی خبروں کے لیئے ہماری سائٹ کا وزٹ ضرور کریں ۔۔۔۔۔ ✸ | ۔ہمارے نمائندگان کی حوصلہ افزائی کے لیئے ہمارے یوٹیوب چینل کو ضرور سبکرائب کریں۔۔۔✸ |