راولپنڈی:تھانہ ائرپورٹ کے علاقہ میں ٹرین کی زدمیں آکر 23سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
محمدافضال نے پولیس کوبتایاکہ اس کابیٹا علی رضا اکثر اوقات گھرسے باہررہتاتھاجوکہ نشے کاعادی تھا۔
اس کی نعش ہفتہ کو ریلوے سکیم 9گلزارقائد میں پٹڑی کے پاس ملی جس کو ریسکیو 1122والوں نے ہسپتال منتقل کیا۔
(0)