مظفر آباد: محکمہ تعلیم آزاد کشمیر نے بائیو میٹرک سسٹم بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
یاد رہے کہ تعلیمی اداروں میں حاضری کو یقینی بنانے کے لئیے حکومت نے بائیو میٹرک نظام متعارف کروایا تھا مگر گزشتہ سال مارچ میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر اسے عارضی طور پر معطل کر دیا تھا۔ اب چونکہ بہت جلد تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے جس کی وجہ سے بائیو میٹرک نظام دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
(51)