اسلام آباد:راجہ عمران محمود کے بیٹے راجہ عبدالمنان کے حقیقہ کے سلسلہ میں ایک محفل شعر خوانی کا اہتمام آج شب تکیہ سٹاپ اسلام آباد کے مقام پر کیا جا رہا ہے جس کے مہمان خصوصی ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت سید امام حسین شاہ کاظمی ہوں گے اس محفل میں پاکستان و آزاد کشمیر کے ممتاز شعر خوان راجہ حفیظ بابر اور فخرے پوٹھوار اسد عباسی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے آج کی کوریج ہمارے نوجوان ایڈمن راجہ عاصم کریں گے
(98)