روات(راجہ عاصم)شہزادہ کشمیرراجہ حفیظ بابر کچھ دیر بعدراجہ وحید قاسم کے ڈھیرے پریوم یکجہتی کشمیر کےحوالے سے ہونےوالے پروگرام میں خصوصی ترانہ پیش کریں گےاس پروگرام کے مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی جناب صداقت عباسی صاحب ہیں کچھ دیر بعد کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت فیس بک پیج پر
(87)