ا
تتہ پانی :برطانیہ کے شہر لیڈز میں انتقال کرنے والی سماجی شخصیت ملک منیر صاحب کا جسد خاکی 4 فروری بروز جمرات پاکستان پہنچ رہا ہے ہمارے نمائندے ملک عتیق کے مطابق ڈاکٹر عبدالرشید صاحب کے بڑے بھائی اور جناب شاہد رشید صاحب کے انکل ملک منیر صاحب آف چڑماڑی گوئی والوں کی میت جمرات کے دن پاکستان پہنچے گی جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا ملک منیر صاحب کے انتقال پر سیاسی وسماجی شخصیات نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے تمام لواقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے
(59)