بیٹی پر تشدد کے الزام میں باپ گرفتار

اسلام آباد : 12 بچوں کے باپ کیخلاف 17 سالہ بیٹی پر تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ نون پولیس نے بیٹے سبیل کی درخواست پر باپ مالک کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ۔

مدعی مقدمہ کے مطابق وہ پانچ بھائی اور 7 بہنیں ہیں۔ 4بہنیں شادی شدہ ہیں۔

17سالہ بہن نے باپ سے گھریلو اشیاء لانے کے لئے کہا تو اس نے تشدد شروع کر دیا ۔

(21)

بیٹی پر تشدد کے الزام میں باپ گرفتار

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>