دکان میں چوری کرنے والی تین عور تین پکڑی گئیں

راولپنڈی:دکان میں چوری کرنیوالی تین عورتوں کوپولیس نے گرفتارکرلیا۔

تھانہ آراے بازارکو ڈاکٹرخلیل الرحمن قریشی نے بتایا کہ ٹینچ بھاٹہ میں میری د کان ہے جہاں تین عورتیں آئیں۔

ایک نے کسٹمر کے بیگ سے رقم چوری کرنے کی کوشش کی ایک نے سوٹ اور تیسری نے بیوٹی سامان اور بیگ، اس صورتحال کو کیمرہ پر دیکھتے ہوئے ہم نے 15پراطلاع دی اورتینوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

(81)

دکان میں چوری کرنے والی تین عور تین پکڑی گئیں

| News | 0 Comments
About The Author
-