دکانداروں کا انسدادتجاوزات عملے پر دھاوا،ضبط کیا گیاسامان بھی چھین لیا

راولپنڈی:میونسپل کارپوریشن کے انسدادتجاوزات کے عملے پر دکانداروں نے دھاوا بول دیا،ضبط کیاگیاسامان چھین لیا ،ملازمین پرتشدد کیا اورمری روڈکوٹریفک کیلئے بندکردیا۔

تھانہ وارث خان کو سید ذکا حیدر شاہ انسپکٹر انسدادتجاوزات نے بتایاکہ جن افراد نے عملہ کو مارا اُس میں سے محمد طالب مغل کو موقع پر پکڑ کر تھانہ وارث خان لے آئے۔

پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

(0)

دکانداروں کا انسدادتجاوزات عملے پر دھاوا،ضبط کیا گیاسامان بھی چھین لیا

| News | 0 Comments
About The Author
-