کہوٹہ:ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار سمیت 2 افراد جاں بحق

کہوٹہ :تھانہ کہوٹہ کے علاقہ کنیل پل کے قریب موٹرسائیکل اور گاڑی کے مابین تصادم ،موٹر سائیکل سوار سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کہوٹہ کے علاقے کنیل پل کے قریب موٹر سائیکل سوار دو افراد جو کہوٹہ کی طرف آ رہے تھے کہ گا ڑی کے ساتھ تصادم ہو گیا۔

جسکے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دونوں افراد جن میں واجد علی ولد محمد امین ساکن فتح جھنگ اور سعید اختر ساکن راولپنڈی موقع پر دم توڑ گئے ، جن کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(6)

کہوٹہ:ٹریفک حادثہ میں موٹر سائیکل سوار سمیت 2 افراد جاں بحق

| News | 0 Comments
About The Author
-