ویزا فراڈ میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے اسلام آباد زون کے انسداد انسانی سمگلنگ سرکل اسلام آباد نے ویزا فراڈ میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا۔

ملزم آصف رحیم بغیر لائسنس غیر قانونی ویزا اور امیگریشن کے کام میں ملوث ہے، دوران تلاشی دو پاسپورٹ بھی برآمد ہوئے۔

ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا، جعلی ایجنٹ نے بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دیکر معصوم شہریوں سے 30لاکھ روپے ہتھیائے۔

(1)

ویزا فراڈ میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

| News | 0 Comments
About The Author
-