کروڑوں کی ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

کلرسیداں:کلر سیداں کے نواحی علاقہ میں ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کی واردات کی جھوٹی اطلاع دے پر پولیس کی دوڑیں لگا دیں۔

گزشتہ رات گئے صباء نامی خاتون نے 15 پر اطلاع دی کہ دس کے قریب افراد اس کے گھر میں گھس آئے ہیں اور گھر میں موجود ریفریجریٹرمیں رکھی ایک کروڑ 56 لاکھ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے ہیں۔

ادھر ایس ایچ اوقیصر محمود ستی کا کہنا ہے کہ 15پر جھوٹی کال کر کے پولیس کا وقت ضائع کرنے پر صباء اور اس کے شوہر پرویز کیخلاف مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔

(45)

کروڑوں کی ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>