گوجرخان:گرین فارمیسی کے سامنے دوموٹر سائیکل سوار نوجوان روڈ کراس کرنے والے شخص کو بچاتے ہوئے موٹر سائیکل سلپ ہونے سے حادثے کا شکار ہو گئے جس میں ایک نوجوان جا ں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
زخمی اور جاں بحق ہونے والے نوجوان کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جا ں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت فرحان ولد جمیل نام سے ہوئی۔
جبکہ دوسرا نوجوان ڈپٹی مکینک کا بیٹا بتایا جا رہا ہے جسے راولپنڈی ریفر کر دیا گیا۔
(27)
