کوٹلی:
کوٹلی:آزاد کشمیر پولیس میں تبادلے،ضلع کوٹلی میں تعینات ہر دل عزیز شخصیت جناب راجہ اکمل کو پلندری ٹرانسفر کر دیا گیا جبکہ انکی جگہ مرزا شوکت حیات کوٹلی تعینات کیئے گئے ہیں آزاد کشمیر پولیس میں گریڈ 18 کے افسران کے تبادلوں کے تحت راجہ اکمل . ایس پی راولاکوٹ عابد میر . اور وحید گیلانی کو بھی تبدیل کیا گیا ہے ایس پی کوٹلی راجہ اکمل نے اپنی مدت ملازمت کے دروان ضلع کے انتظامات کو احسن طریقے سے چلایا ہے عوامی حلقوں نے ان کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نئے آنے والے ایس پی مرزا شوکت حیات کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
(80)