لندن میں بلی کے چھت پر چڑھنے کے باعث  ٹرین سروس متاثر

لندن:لندن میں ایک بلی ٹرین کی چھت پر چڑھ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

میڈیا کے مطابق منگل کی رات نو بجے ٹرین مانچسٹر کے لیے روانہ ہونا تھی کہ اس دوران چھت پر بلی چڑھ گئی۔

کئی طریقوں کے باوجود بلی ٹرین کی چھت سے نہ اُتری،جس پر مسافروں کو متبادل ٹرین میں مانچسٹر کے لیے روانہ کیاگیا۔

ڈھائی گھنٹے کی کوششوں کے بعد بلی کوٹرین کی چھت سے اتارا گیا۔

(45)

لندن میں بلی کے چھت پر چڑھنے کے باعث ٹرین سروس متاثر

| News | 0 Comments
About The Author
-