انا للہ وانا الیہ راجعون
ممتاز شعر خوان بلبل کشمیر بابر سانول کے بھائی ریاست شاہین کی نماز جنازہ آج چار بجےگوڑہ کھوئی رٹہ کے مقام پر ادا کی جائے گی کشمیر پوٹھوار ادبی سنگت کی تمام ٹیم غم کی اس گھڑی میں برادر بابر سانول اور فیملی سے دلی تعزیت کا اظہار کرتی ہے
(127)