اے ایس آئی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق،مزدور ٹریکٹر تلے آ گیا

اسلام آباد :راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ پر جمعرات کو ٹرالی پر بیٹھا 27 سالہ لیاقت علی گر کر ٹریکٹر کے نیچے کچلا گیا۔ متوفی ٹریکٹر ٹرالی کے ساتھ مزدوری کرتا تھا۔

دریں اثناءاسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی محمد یعقوب جمعرات کو ٹیکسلا اورر ہیڈ پل پر موٹر سائیکل پھسلنے کے نتیجے میں زندگی کی بازی ہار گئے ۔

(0)

اے ایس آئی ٹریفک حادثہ میں جاں بحق،مزدور ٹریکٹر تلے آ گیا

| News | 0 Comments
About The Author
-