کہوٹہ: باپ بیٹا ٹریفک حادثہ میں جان کی بازی ہار گئے

کہوٹہ: موٹرسائیکل اور پراڈو گاڑی میں تصادم کے باعث موٹرسائیکل پر سوار باپ اور بیٹا موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

کہوٹہ کے نواحی گاؤں کنیل کے مقام پر ٹریفک کے حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہدائت اللہ اور اسکا بیٹا ذبیح اللہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔ نعشوں کو سول ہسپتال کہوٹہ لایا گیا، جبکہ بڑی تعداد میں شہری اور معززین جمع ہوگئے۔

(4)

کہوٹہ: باپ بیٹا ٹریفک حادثہ میں جان کی بازی ہار گئے

| News | 0 Comments
About The Author
-