کنٹریکٹر کے بیٹے اور ڈرائیور کو اغوا ءکر کے تاوان طلب کرنے پر مقدمہ درج

راولپنڈی :بسکٹ فیکٹری چوک میں کھدائی کا کام کرنیوالے کنٹریکٹر کے بیٹے اور ڈرائیور کو اغوا کر کے تاوان طلب کرنیوالے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ہو گیا۔

تھانہ صدر بیرونی کو جاوید نذیر چوہدری نے بتایا کہ طہٰ جاوید اور مشین ڈرائیور آصف کو بشیر، سعید، عشرت خالد ہمراہ بیٹوں اور دیگر نے اغواء کیا‘ تشدد کیا اور قتل کی دھمکیاں دیں۔

ملزمان نے گاڑی اور ایکسیویٹر مشین کے شیشے توڑ دیئے‘ آئی فون اور پونے 6لاکھ چھین لئے۔

(4)

کنٹریکٹر کے بیٹے اور ڈرائیور کو اغوا ءکر کے تاوان طلب کرنے پر مقدمہ درج

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>