روات:تھانہ رتہ امرال کے علاقہ رابری مزاحمت پر ایک شخص کے جاں بحق ہونے کا معاملہ،سی پی او عمر سعید ملک خود جائے وقوعہ پر پہنچے،ایس پی سی آئی اے اور دیگر افسران کوملزم کی فوری شناخت و گرفتاری کی ہدایات دیں۔
ایس پی سی آئی اے اور ایس ڈی پی او سٹی نے اب تک کی تفتیش پر بریفنگ دی،ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایک شخص دودھ کی دکان پر پیدل آیا اور رابری مزاحمت پر فائرنگ کر دی۔
مقتول کی شناخت غلام عباس کے نام سے ہوئی، نعش کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،موقع سے فرانزک شواہد اکٹھے کئے گئے ہیں، جیو فینسنگ بھی کروائی گئ ہے۔
(52)