گوجرخان:مسہ کسوال کے مقام پر تیزرفتار گاڑی کھائی میں گر نے سے ایک شخص جا ں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے۔
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت لالہ موسیٰ کے رہائشی ذوالفقار کے نام سے ہوئی ہے۔
,زخمیوں کی شناخت عاصم ، عمران ، عمیر اور سلطان کے نام سے ہوئی، جاں بحق اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دیا۔
(47)