سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا

لاہور:لاہور کی سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا، عدالت نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی اپیل مسترد کردی۔

ایڈیشنل سیشن جج مظہر عباس نےاداکارہ میرا کی اپیل پر فیصلہ سنایا، فیملی کورٹ کے فیصلے کے خلاف میرا نے اپیل دائر کر رکھی تھی۔

فیملی کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیا تھا۔

اداکارہ میرا کا موقف ہے کہ وہ عتیق الرحمان کی بیوی نہیں ہیں، عتیق الرحمان نے جعلی نکاح نامہ تیار کروایا تھا۔

(68)

سیشن کورٹ نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دے دیا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>