میری جان کوخطرہ،مجھے اور میری معذور بیٹی کو تحفظ فراہم کیا جائے،خاتون کی اپیل

کلر سیداں:سرور جان سکنہ نلہ مسلماناں نے مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا کہ میرا خاوند تقریبا ڈیڈھ ماہ قبل انتقال کر گیا ہے جس کے بعد میرے بیٹے تنویر حسین نے مجھے اور میری معذور بیٹی کو غلیظ گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دے کر گھر سے نکال دیا۔

بیٹے کے پاس ناجائز اسلحہ بھی ہے کہتا ہے کہ اب آپ کی باری ہے۔

میری جان کوخطرہ ہے مجھے اور میری معذور بیٹی کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے میرا مکان مجھے واپس دلایا جائے۔

(175)

میری جان کوخطرہ،مجھے اور میری معذور بیٹی کو تحفظ فراہم کیا جائے،خاتون کی اپیل

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>