قبلہ حضرت صاحبؒ آف گلہار شریف کے سالانہ عرس مبارک کی تقریب یکم جنوری بروز ہفتہ گلہار شریف میں انعقاد پزیر ہوگی

کوٹلی:وادی کشمیر کی عظیم روحانی شخصیت قبلہ حضرت صادق صاحبؒ کے 13ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ کی تقریب سعید 1 جنوری 2022 بروز ہفتہ جامع الفردوس گلہار شریف میں انعقاد پزیز ہوگی واضح رہے کہ جناب کا یوم وصال 31 دسمبر ہے مگر اس روز جمعہ مبارک ہونے کے باعث یہ دعائیہ تقریب 1 جنوری کو رکھی گئی ہے اس سلسلہ میں انتظامیہ کی جانب سے سخت سیکورٹی انتظامات کے علاہ ضلع بھر میں سرکار چھٹی کا اعلان بھی کیا گیا ہے

(54)

قبلہ حضرت صاحبؒ آف گلہار شریف کے سالانہ عرس مبارک کی تقریب یکم جنوری بروز ہفتہ گلہار شریف میں انعقاد پزیر ہوگی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>