راولپنڈی:خیابان سرسید کے علاقے میں 90سالہ خاتون جھلس کو دم توڑ گئی۔
ترجمان ریسکیو1122کے ترجمان کے مطابق سٹریٹ17ڈھوک نور خیابان سرسید سائوتھ سید پور کے علاقے میں واقع مکان میں آگ لگنے کی اطلاع پر ریسکیو1122کا عملہ اور گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔
مکان کے تیسرے فلور پر 90سالہ سکینہ بی بی رہائش پذیر تھی شبہ کیا جا رہا ہے کہ خاتون کے بستر کے قریب گیس ہیٹر یا چولہا موجود تھا جس کی قجہ سے آگ لگی جس سے وہ 95فیصد جھلس گئی اور دم توڑ گئی نعش کو ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
(30)