ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کی لئے 50 سال کی عمر کی حد ختم کر دی ، اب 18 سال سے زائد العمر تمام مسلمان عمرہ کر سکیں گے ۔
وزارت حج و عمرہ سعودی عرب کی جانب سے 18 سال سے زائد العمر مسلمانوں کیلئے حج عمر کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ عام شہری نماز کے اوقات کے علاوہ مسجد الحرام کی پہلی دو منزلوں پر طواف کعبہ کر سکیں گے ۔
وزارت حج و عمرہ عودی عرب کی جانب سے زائدین کیلے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے اور مسجد الحرام میں آنے کیلئے ماسک کی پابندی برقرار رکھی گئی ہے ۔
(39)