مری:ایکسپریس وے ڈنہ مری کے مقام پر متعدگاڑیوں میں تصادم کے باعث 2 افراد زخمی ہوگئے ۔
کال موصول ہوتے ہی پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری کے امدادی ریسکیو اہلکارایمرجنسی ایمبولنس کے ہمراہ جائے حادثہ پرپہنچ گئے۔
اورامدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمی کوابتدائی طبی امداددینے کے بعد تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال مری منتقل کردیاگیا۔
(16)