گوجرخان میں نگائل پھاٹک اور ہنڈا ایجنسی میں مسلح ڈکیتی کی وارداتیں

گوجرخان: گوجرخان میں ڈاکو راج سر شام چند گھنٹوں میں ڈکیتی کی دو سنگین وارداتیں ہوئیں۔

جدید اسلحہ سے لیس ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہنڈا ایجنسی جی ٹی روڈ سے کلاشنکوف سے مسلح ڈاکو اسی ہزار روپے کی نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔

جبکہ دوسری واردات میں نگائل پھاٹک کے پاس ڈکیتی کی واردات ٹافیاں ببل بیچنے والی ایجنسی سے 3 مسلح ڈاکو دو لاکھ سے زائد کی نقدی لے کر فرارہو گئے۔

(17)

گوجرخان میں نگائل پھاٹک اور ہنڈا ایجنسی میں مسلح ڈکیتی کی وارداتیں

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>