کہوٹہ: کہوٹہ کے نواحی علاقہ جیوڑہ میںٹریفک حادثہ کے باعث موٹر سائیکل سوار جا ں بحق ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق ندیم صادق ولد صادق ساکن کانگڑھ کا موٹر سائیکل بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔
ندیم صادق کو ٹی ایچ کیو ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
(83)