کلرسیداں:یونین کونسل چوآ خالصہ کے موضع چلو میرگالہ میں کرنٹ لگنے سے کمسن بچہ جاں بحق ہو گیا۔صوفی عباس بٹ کا ڈیڑھ سالہ برس کا اکلوتا بیٹا جو اپنے باپ کے ساتھ چارپائی پر لیٹا ہوا تھا ۔
چارپائی سے نیچے اترتے ہوئے اس کا پاؤں شارٹ پنکھے سے جا لگا۔اسے بے ہوشی کی حالت میں نجی ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔
(39)