راولپنڈی میں گاڑی پر فائرنگ ایڈیشنل آئی جی موٹروے زخمی، بھائی جاں بحق

فتح جنگ:ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی ) موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ میں اُن کا بھائی جان کی بازی ہار گیا۔

راولپنڈی پولیس ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی موٹروے سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ فتح جنگ انٹر چینج پر کی گئی۔ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں سجاد افضل آفریدی زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں اُن کے بھائی نعمان افضل جاں بحق ہوگئے۔

(69)

راولپنڈی میں گاڑی پر فائرنگ ایڈیشنل آئی جی موٹروے زخمی، بھائی جاں بحق

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>