مقبوضہ کشمیر میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی

سری نگر:قابض بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق سری نگر سمیت وادی کی تمام بڑی مساجد میں نماز جمعہ کے اجتماعات نہیں ہوسکے۔ سری نگر سے کے ایم ایس کے مطابق سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ روکنے کے لیے حیدر پورہ کو سیل کر دیا گیا۔

کل جماعتی حریت کانفرنس نے آج حیدر پورہ کی جانب مارچ کی اپیل کی تھی۔کے ایم ایس کے مطابق متعدد علاقوں میں فورسز کی اضافی نفری تعینات کی گئی تھی۔

(25)

مقبوضہ کشمیر میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی گئی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>