برطانیہ کے شہر نیلسن لنکا شائر میں مقیم پندکاری ضلع کوٹلی آذاد کشمیر کے ہونہار نوجوان راجہ نزاکت عرف ناکا نے کبڈی کے ایک مقابلے میں انڈین ٹیم کے کھلاڑی پر تابڑ توڑ تھپٹروں کی برسات کرتے ہوئے اسے شکست سے دوچار کر دیا
https://www.facebook.com/1408607899/videos/316411890242031/
تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں پاکستان اور انڈین کبڈی ٹیم کے درمیان ہونے والے کبڈی میچ کے دوران راجہ نزاکت عرف ناکا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مدمقابل کھلاڑی کو کمال پھرتی اور جرت سے زمین بوس کر دیا ان کی اس شاندار کارکردگی پر ان کے دوست احباب اور ان کے آبائی گاوں پندکاری میں خوشی کا سماں،نزاکت ناکا نے اپنی شاندار جیت کو اپنے اساتذہ راجہ کلیم فوجی اور راجہ فیاض فوجی کے نام کرتے ہوئے حوصلہ افزائی کرنے والے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا ہے
(190)