تحصیل کہوٹہ کےراجہ حامد جنجوعہ ابوظہبی میں روڈ کراس کرتے ہوئے جاں بحق

دبئی:تحصیل کہوٹہ کےراجہ حامد جنجوعہ ابوظہبی میں روڈ کراس کرتے ہوئے کار کی ٹکر سے زندگی کی بازی ہار گئے ۔

راجہ حامد اپنے پیاروں کی محرومیاں ختم کرنے کے لیے گھر سے نکلا اور پردیس میں محنت کرتے کرتے اپنے خالق حقیقی سے جا ملا بہت ہی اچھے اخلاق کا پیکر اپنے دوستوں سے بہت محبت کرنے والا راجہ حامد نے اپنی وفات سے ایک دو دن پہلے اپنے دوستوں کے واٹس اپ گروپ میں اپنی ہی موت کے چند اشعار پیش کیے،اسے کیا پتا تھا کہ یہ میری زندگی کے آخری اشعار ہوں گے ۔

راجہ حامد کی میت 11 اگست بروز بدھ صبح 6 بجے ابوظبی سے پاکستان کے لیے روانہ ہو جائے گی۔

(7)

تحصیل کہوٹہ کےراجہ حامد جنجوعہ ابوظہبی میں روڈ کراس کرتے ہوئے جاں بحق

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>