گوجرخان:گوجر خان میں مستالہ کے قریب موہڑہ جنجوعہ ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر دو نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
دونوں کی شناخت 16 سالہ دانیال ولد شاہد اور 20 سالہ ذیشان ولد ابرار کے طور پر ہوئی ہے۔ دونوں نوجوانوں کی لاشیں ڈیم سے برآمد ہوئیں۔
(11)