دوست کیساتھ تلخ کلامی،حافظ قرآن نے دلبرداشتہ ہو کر دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

کلرسیداں: حافظ قرآن نے دوست کیساتھ تلخ کلامی پر دلبرداشتہ ہو کر دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی جس کی نعش تین ماہ بعد دانگلی پل کے قریب واقع دریائے جہلم سے برآمد ہوئی ہے جسے شناخت کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا۔

متوفی عثمان مقصود سکنہ نیریاں شریف تراڑ کھل کے بھائی باسط خان نے بتایا کہ اس کے بھائی نے تین ماہ قبل اپنے دوست کیساتھ تلخ کلامی کے بعد آزاد پتن کے مقام پر دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی تھی اور کوشش کے باوجود اس کی نعش کا سراغ نہیں لگایا جا رہا تھاجس کی گزشتہ روز دانگلی کے مقام پر دریائے جہلم سے نعش برآمد کر لی گئی۔

(328)

دوست کیساتھ تلخ کلامی،حافظ قرآن نے دلبرداشتہ ہو کر دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>