پاکستان میں خواتین کا ہونے والا جھگڑا دبئی میں ان کے شوہروں کو لڑوا بیٹھا

اسلام آباد:پاکستان میں خواتین کا جھگڑا ہوا تو دبئی میں ان کے شوہر آپس میں لڑ پڑے، جس کے بعد معاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔

اماراتی میڈیا کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان دبئی کی مویشی منڈی میں کام کرتے تھے، دونوں کی بیویوں کا پاکستان میں جھگڑا ہوا تو بیویوں نے شکایت دبئی میں موجود اپنے شوہروں سے کردی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ملزم نے دوسرے کو بیلچے اور بغدے سے مارکر معذور کردیا۔ایک ملزم کا ہاتھ ٹوٹ گیا اور سر پر چوٹیں آئیں، مقدمے کا فیصلہ 7 ستمبر کو سنایا جائے گا۔

(127)

پاکستان میں خواتین کا ہونے والا جھگڑا دبئی میں ان کے شوہروں کو لڑوا بیٹھا

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>