مصر میں عجیب الخلقت بکری کے بچے کی پیدائش،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

مصر:مصر میں عجیب الخلقت بکری کے بچے کی پیدائش ہوئی ہےجس کا سر بندر کی طرح دکھائی دیتا تھا۔

بکری کی پیدائش بالائی مصر کے شہر اسیوٹ گورنری میں واقع الہدایہ گاؤں میں ہوئی تھی جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

جانوروں کے ماہر محمد یوسف کا کہنا ہے کہ بندر کے سر کے ساتھ بکرے کی پیدائش ممکن نہیں، یہ پیدائشی عیب ہے، یہ بندر کا سر نہیں ہے۔

(3)

مصر میں عجیب الخلقت بکری کے بچے کی پیدائش،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

| News | 0 Comments
About The Author
-

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>